Ufaq K Paar

Ref: Ad-3002   Posted: 15-May-2018  (9 months ago)   Views: 103



کچھ لوگ آسمان کی بلندیوں کو چھو رہے ہوتے ہیں۔۔۔لیکن کامیابی بر قرار نہیں رہتی ۔۔۔۔اور کچھ ہی عرصے میں وہ ناکام انسانوں میں شامل ہو جاتے ہیں۔۔۔ایسا کیوں ہوتا ہے۔۔۔؟؟ہماری کامیابیاں کیوں برقرار نہیں رہتیں۔۔۔۔؟؟ نسان کو جو چاہیے ہوتا ہے وہ کیوں نہیں ملتا ۔۔۔؟؟اور جو نہیں چاہیے ہوتا وہ پکے ہوئے پھل کی طرح کیوں جھولی میں آ گرتا ہے۔۔۔؟؟ وفادار کی پہچان کیسے ہو۔۔۔؟؟ہمیں کیسے پتا چلے کہ انسانوں کی اس بھیڑ میں کون ہمارے لیے مخلص ہے۔۔۔؟؟کون وفادار ہے۔۔۔؟؟ (افق کے پار)

Remarks:
To order click & DM on the link https://web.facebook.com/iqratariqofficial/
Special Message:
SMS ONLY ON GIVEN NUMBER

City on Google Map



Share and Comment on Social Media